Benazir Income Support Programme (8171) apply Now!

Benazir Income Support Programme (8171) apply Now!


بنظیر انکم سپورٹ (احساس کفالت) پروگرام

 خوش آمدید! (احساس کفالت پروگرام)


Benazir Income Support Programme (8171) apply Now!

اپنی اہلیت جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کیجیے جانیں اپنی اہلیت کے بارے میں اور جلد از جلد مطلوبہ سنٹر پر جاکر اپنا حق حاصل کیجیے۔ یہ سہولت وزیر اعظم کی طرف پورے وطنِ عزیز کے غریب عوام کے لیے خصوصی پیکج ہے جو اب سلسلہ وار جاری ہے جس کی سخت جانچ پڑتال کی جارہی ہے جس میں کسی بھی قسم کی خوردبرد کی اجازت نہیں۔

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس کفالت میں مختلف اضلاع کے غریب عوام پیکیج سے فیضیاب ہو رہے ہیں جو درج ذیل ہیں۔ جو اہلیت کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں یا قریبی سنٹر میں رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

ہم بی آئی ایس پی بچت سکیم کے لیے درخواستیں وصول کر رہے ہیں۔ ان اضلاع ( گلگت ، استور، مظفرآباد، نیلم، پشاور ،لکی مروت، لاہور، ملتان، کوئٹہ،قلعہ سیف اللہ،کراچی،سکھر) سے تعلق رکھنے والے لوگ اس سکیم میں درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

Benazir Income Support Programme (8171) apply Now!

اپنے گھر کے اہلیت کی بارے میں جانیے۔


پہلا مرحلہ! اوپر والے خانہ میں گھر کے سربراہ کا شناختی کارڈ نمبر درج کریں جو سروے کرتے وقت آپ سے لیا گیا تھا درج کیاگیا تھا یا رجسٹریشن سنٹر میں جاکر آپ نے رجسٹریشن کی تھی وہی نمبر درج کریں۔


دوسرا مرحلہ! نیچے خانہ میں کوڈ دیا جاتا ہے جو نیچے سے کاپی کرکے پیسٹ کرنا ہے یا نوٹ کر کے خانہ میں لکھنا ہے۔


تیسرا مرحلہ! نیچے ایک بٹن دیا جاتا ہے جو آپ کی اہلیت معلوم کرنے کے لیے مدد کرتی ہے (معلوم کریں) بٹن پر کلک/دبائیں۔

Benazir Income Support Programme (8171) apply Now!


چوتھا مرحلہ! اگر اہل ہے اس پیکج کے لیے تو آپ ویب سائٹ کی طرف سے ایک پیغام/میسج دیا جاتا ہے مثلاً۔

آپ کفالت پروگرام کیلئے اہل ہیں۔ اگر آپ نے حال ہی میں 10500 روپے وصول نہیں کیے تو اپنے ضلع میں قائم قریبی ادائیگی مرکز پر جا کر رقم وصول کریں۔

اطلاع! برائے مہربانی قریبی بی آئی ایس پی رجسٹریشن سنٹر میں جلدازجلد اپنا ڈائنامک رجسٹری میں اندراج کروائیں۔ اپنے ہمراہ نادرا شناختی کارڈ اور ب فارم لازمی لائیں.

اگر آپ اہل نہیں ہے تو آپ کو یہی میسج دیا جاتا ہے مثلاً ۔


برائے مہربانی سروے میں اندراج کے لئے اپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں


Benazir Income Support Programme (8171) apply Now!


یہاں کلک کریں شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔

معلوم کریں👈


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
coinpayu

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !